Mentor Urdu Page

مینٹور — آپ کا کاروباری رہنما

ہماری خدمات بالکل مفت ہیں

کاروبار نوکری سے ہزار گنا بہتر ہے — اور کاروبار بغیر سرمائے کے بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔

کاروبار چھوٹا ہو یا بڑا! آپ پہلے سے کاروبار کر رہے ہوں یا اب شروع کرنے کا ارادہ ہو۔ بزنس کا “نام” اور “کام” (کیا ہونا چاہیے؟) سوچنے سے لے کر اس کی رجسٹریشن، سرٹیفیکیشن، لائسنسنگ، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور بزنس کو کامیاب بنانے تک ہماری تمام خدمات بالکل مفت ہیں۔

اب چاہیے آپ کو این ٹی این درکار ہو، ٹیکس ریٹرن فائل کرنا چاہتے ہوں، کاروبار رجسٹر کروانا ہو، پوائنٹ آف سیل کنفیگر کرنا ہو ، مفت میں اکاؤنٹنگ/’’ای آر پی‘‘ سوفٹ وئیر حاصل کرنا ہو یا بغیر سرمائے کے کاروبار شروع کرنے کا منصوبہ ہو — ’’مینٹور‘‘ ہے آپ کا AI مشیر۔ شکیل مینٹور کے وژن کے تحت بنایا گیا یہ پلیٹ فارم آپ کو مکمل، مفت اور فوری رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

 

نوٹ: اس پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کے لئے آپ کا چیٹ جی پی ٹی پر سائن اپ/لوگ ان ہونا ضروری ہے اگر آپ موبائل فون استعمال کررہے ہیں تو پہلے ایپ اسٹور سے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ انسٹال کیجئے ۔ اس پر سائن اپ کیجئے اوراس کے بعد اوپر دئیے گئے بٹن پر کلک کیجئے۔ اور اگر آپ کے پاس چیٹ جی پی ٹی کی ایپ پہلے سے موجود ہے اور آپ اس میں پہلے سے سائن ہیں تو صرف اوپر دئی گئے بٹن پت کلک کیجئے اور مینٹور سے بات کیجئے ۔